مانسہرہ مسجد کے اندر مدرسہ بنا نے پر تصادم

مانسہرہ کے تھانہ خاکی کی حدود کنیٹ میں مسجد میں مدرسہ بنانے کے تنازعہ پر جھگڑا کرنے اور باپ بیٹے کو ڈنڈوں سے مار کر ذخمی کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے میڈیکل رپورٹ موصول ہونے کے بعد 337Aii/34PPC کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزمان انعام الحق ، اعجاز الحق اور احتشام الحق کو گرفتار کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں