حویلیاں کا ایک اور نوجوان مادر وطن پر قربان ہو گیا

حوالدار محمد ذاکر ولد محمد رفیق گاؤں گاربہ مانجھیا
بنوں میں دھشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے جن کی نماز جنازہ کل مورخہ 29/04/23 بروز ہفتہ 10 بجے گاربہ میں ادا ہوگی۔
انّ لللہ و انّ إلهي راجعون

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں