تھانہ سٹی پولیس کی کامیاب کاروائی

ہری پور 14.سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی

14/15 سالہ لڑکے سے جنسی ذیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار ۔
تھانہ سٹی کی حدود نزد چنار کالج ریلوے روڈ سے 14/15 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی ذیادتی کا واقع رونما ہوا ۔مدعی کی رپورٹ پر نامزد ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 377.34/53CPA مقدمہ درج رجسٹرڈ ہوا۔
ایس ایچ او تھانہ سٹی صدیق شاہ نے ہمراہ نفری پولیس کے ڈی ایس پی ہیڈکواٹر محمد سجاد کی زیر نگرانی کاروائی کرتے ہوئے وقوعہ میں نامزد ملزمان عبدالشکور ولد میرداس اور احسان اللہ ولد سید رحیم ساکنان بنشے کلے اپردیر کو گرفتار کرلیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں