مانسہرہ کے تھانہ خاکی کی حدود کنیٹ میں مسجد میں مدرسہ بنانے کے تنازعہ پر جھگڑا کرنے اور باپ بیٹے کو ڈنڈوں سے مار کر ذخمی کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے میڈیکل رپورٹ موصول ہونے کے بعد 337Aii/34PPC کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزمان انعام الحق ، اعجاز الحق اور احتشام الحق کو گرفتار کرلیا۔
