تھائی سکول آف فارسٹ ایبٹ آباد 86ویں لانگ کورس کے شرکاء کا بالاکوٹ میں مطالعاتی دورہ

مانسہرہ بالاکوٹ محکمہ جنگلات کے تحت تعلیم دینے والے سکول “تھائی سکول آف فارسٹ ایبٹ آباد” کے 86ویں لانگ کورس کے تربیتی سٹاف کی تربیت کی گئی. فارسٹ گارڈز میں پودوں کی افزائش کے لئے پودے لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا۔

فتح محمد خان، آصف حیات خان، محمد وسیم اور یاسر خان جیسے انسٹرکٹرز کی زیر نگرانی میں تربیتی سٹاف کی مشق کرائی گئی۔

instructors with staff

مطالعاتی دورہ بالاکوٹ کے دوران، تربیتی سٹاف کو جنگلات کی حفاظت سے متعلقہ امور کے بارےمیں موقعہ پر آگاہی لیکچر دیا گیا جس میں انسٹرکٹر فتح محمد خان اور ایس ڈی ایف او بالاکوٹ جنید خان نے تربیتی فارسٹ گارڈز کو محکمہ جنگلات کے جملہ شعبہ جات سے متعلق آگاہی دی۔

تربیتی فارسٹ گارڈز شریک تھےجو واٹر شیڈ، ڈیمارکیشن، فارسٹ، ورکنگ پلان، وائلڈ لائف سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ جن کی گہری دلچسپی کو دیکھتے ہوئے انسٹرکٹرز نے تربیتی فارسٹ گارڈز سے متعلق جنگلی پودوں کی افزائش اور حفاظت سے متعلق تربیتی سیشن بھی کیا۔

تربیتی فارسٹ گارڈز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تھائی سکول آف فارسٹ ایبٹ آباد 86ویں لانگ کورس کے شرکاء کا بالاکوٹ میں مطالعاتی دورہ“ ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں