سائبر کرائم نے بینک ڈکیت پکڑ لیے

سائبر کرائم نے بینک سے رقم نکالنے والے گروہ کا سراغ لگا کر گرفتار کر لیا راولپنڈی: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کاروای کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے خود کو بینک کے ملازم ظاہر کرکے شہریوں کے اکاؤنٹس سے رقم اپنے اکاؤنٹس میں منتقل کرنے والے گینگ کا سراغ لگا کر چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان نے دھوکا دہی سے شہری کے بینک اکاؤنٹ سے 19 لاکھ روپے سے زائد کی رقم مختلف بینک اکاونٹس میں منتقل کی، سادہ لوح شہریوں سے مالی فراڈ میں ملوث منظم گینگ کے 6 ملزمان کو راولپنڈی کے مختلف مقامات پر چھاپے مارکر گرفتار کیا گیا۔
ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے خود کو بینک ملازمین ظاہر کر کے مالی فراڈ متعدد مالی فراڈ کیے، ملزمان نے شکایت کنندہ کو بھی بینک ملازم بن کر کال کی اور ذاتی ڈیٹا حاصل کر کے اس کے بینک اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کی اور 19 لاکھ 58 ہزار روپے سے زائد کی رقم مختلف اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کرلی۔
گرفتار ملزمان میں محمد فاروق، عمر عثمان، محمد نعمان، محمد عرفان، محمد اسلم اور محمد عدنان شامل ہیں جو شہریوں کو کال کرنے کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے تھے۔
حکام کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان کے قبضے سے 7 موبائل فونز برآمد کر کے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ کرلیا گیا ہے، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ خبر سامنے آ ی ہکہ منتقل کرنے والے گینگ کا سراغ لگا کر چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان نے دھوکا دہی سے شہری کے بینک اکاؤنٹ سے 19 لاکھ روپے سے زائد کی رقم مختلف بینک اکاونٹس میں منتقل کی، سادہ لوح شہریوں سے مالی فراڈ میں ملوث منظم گینگ کے 6 ملزمان کو راولپنڈی کے مختلف مقامات پر چھاپے مارکر گرفتار کیا گیا۔
ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے خود کو بینک ملازمین ظاہر کر کے مالی فراڈ متعدد مالی فراڈ کیے، ملزمان نے شکایت کنندہ کو بھی بینک ملازم بن کر کال کی اور ذاتی ڈیٹا حاصل کر کے اس کے بینک اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کی اور 19 لاکھ 58 ہزار روپے سے زائد کی رقم مختلف اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کرلی۔
گرفتار ملزمان میں محمد فاروق، عمر عثمان، محمد نعمان، محمد عرفان، محمد اسلم اور محمد عدنان شامل ہیں جو شہریوں کو کال کرنے کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے تھے۔
مزید جاری رکھیں اور پڑھتے جائیے کہ ایک اور معاملہ سامنے آیا کہ حکام کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان کے قبضے سے 7 موبائل فونز برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں