زبان کی لذت یا پھر انسانی ضرورت

لذت کے حسن کا شوق انسان کو زندہ رہنے کے لیے مجبوری کا روپ دھار لیتا ہے۔ایک زندہ روح میٹھے،نمکین، کھٹے میٹھے اور بیشمار ذائقوں کا لطف اور پیٹ کی ضرورت کا مزہ اپنی زبان سے چھکتا ہے۔ اور بدل بدل کر ۔
آ پ کو ماہرین اجناس کو بخوبی علم ہکہ دنیا میں استعمال ہونے والی ایسی بھی ایک فصل ہے جو گندم کے نام سے ہر گھر میں رنگ اور شکلیں بدل کر انسان استعمال کرتے ہیں اور جس کو حیوانات بھی کرہ ارض پر کھانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
اس کی کاشت اور پیداوار کا عمل کسان اور زراعت کے ماہرین زمین کی قسم سے لیکر موسم کی آ ب و تاب سے جوڑ کر ماضی میں کم اور زیادہ پیداوار کے عملی ثبوت حاصل کر چکے ہیں۔
سال 2022 اور 2021 کی رپورٹس کے مطابق دنیا میں پہلے نمبر پر اس گندم کی فصل کی پیدوار کا سہرہ ملک چین اور دوسرا انڈیا،تیسرا یونائیٹڈ سٹیٹس،چوتھا فرانس،پانچواں کینڈا،ساتواں جرمنی اور آ ٹھویں نمبر پر پاکستان کو قرار دیا گیا۔
دنیا کے ممالک میں سب سے زیادہ گندم پاکستان میں کھای جاتی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکا سالانہ فی کس استعمال ماضی میں 124 کلو گرام تک پہنچ گیا۔
مزیدار گرم گرم چپاتی،پراٹھے،دیسی پکوان کلچے اور دیسی گھی کے تٹرکوں سے نکھرے رنگ کی جھلک کی تصویر گھروں اور بیکریوں کی زینت بن کر کرہ ارض پر دن رات سفر طے کرتے گندم کے دانے اور پوڈر کی شکل میں اپنا رنگ دیکھا رہے ہیں۔
مانسہرہ ڈاٹ کام پر اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں۔اور ہم سے جڑے رہنے کا شکریہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں