عید کی خوشی میں گرفتاریاں جاری

تھانہ سٹی ہوائی فائرنگ کرنے پر مقدمہ درج ۔مسانسہرہ شہر کے محلہ قلعے دی کسی کے رہائشی کو فائرنگ کرتے ہوۓ گرفتار کرلیا گیا جو کہ عید کا چاند نظر آ نے کی خوشی منا رہا تھا۔
تمام تھانہ جات کی حدود میں پولیس پیٹرولنگ پر موجود ہے اور ہوائی فائرنگ کرنے والے افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل پولیس کافی ایام سے سوشل میڈیا اور اخبارات کے ذریعے عوام کو ہوائی فائرنگ سے منع کر چکی ہے۔ مگر اس کے باوجود چاند کی خوشی میں ہوای فائرنگ رپورٹ ہوی۔
مانسہرہ پولیس نے مرغوں کو پکڑ نا شروع کر دیا ہے۔ اور قانون توڑنے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں