چاند رات اور تیسواں روزہ

پاکستان میں کل آ خری روزہ ہو گا۔جبکہ خلیجی ممالک میں عیدالفطر کا اعلان ۔ پاکستان رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک بھر میں چاند نظر آ نے کی کوی شہادت موصول نہیں ہوئی لہذا کل بروز جمعہ اکیس اپریل کو تیسواں روزہ ہو گا اور 22 اپریل بروز ہفتہ پاکستان بھر میں عیدالفطر منائی جاے گی۔ mansehra.com کی طرف سے تمام اہل اسلام کو پیشگی عیدمبارک۔
واضح رہے کہ دنیا کے دیگر ممالک میں بسنے والے مسلمان بھی 29روزے مکمل کرنے پر کل بروز ہفتہ خلیجی ممالک کے ساتھ عید منائیں گے۔
پاکستان میں کل روزہ اور جمعتہ الوداع ہے۔
پاکستان بھر کی مساجد میں نماز اور تروایح کی ادائیگی کے بعد آ خری سحری اور افطاری کی تیاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں