عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار طے پا گئے

مانسہرہ عیدالفطر کی نماز کے اوقات 2023ء مختلف مساجد کے فائنل کر دئیے گئے ہیں۔ جن کا اعلان باقاعدہ کر دیا گیا ہے۔ مساجد ،علماء اور اوقات نماز کی ترتیب یوں دی گئی ہے۔
مرکزی جامع مسجد مانسہرہ
7:15بجے
مفتی وقار الحق عثمان
جامعہ امدادیہ ڈب نمبر2مانسہرہ
7:00بجے
مولانا سید ہدایت اللہ شاہ
جامعہ سید احمد شہید ٹھاکرہ مانسہرہ
7:30بجے
مولانا سید شاہ عبدالقادر
جامع مسجد محلہ ناڑی والی مانسہرہ
7:30بجے
مولانا حفیظ الرحمن
جامع مسجد رحمانیہ حنیف آباد مانسہرہ
7:30بجے
مولانا قاضی اورنگزیب
جامع مسجد بلال دھرمیاں مانسہرہ
7:30بجے
مولانا سید مبارک شاہ شاکر
جامع مسجد علی کشمیر روڈ مانسہرہ
6:45بجے
مولانا ریاض احمد
جامع مسجد حضرت یونس ؑ محلہ نیک آباد مانسہرہ
7:30بجے
مولانا ثاقب شاہ
جامع مسجد مٹیاں والی مانسہرہ
8:00بجے
مولانا قاضی مشتاق
جامع مسجد لال محلہ کنگڑ مانسہرہ
7:00بجے
مولانا اعتزاز الرحمن
جامع مسجد عثمان غنی مانسہرہ
7:45بجے
مولانا امجد سعید قریشی
جامع مسجد عثمانیہ ڈب2مانسہرہ
7:30بجے
مولانا نور الرحمن شاکر
جامع مسجد دار القرآن ڈب1مانسہرہ
7:00بجے
مولانا ڈاکٹر سعید عبداللہ
جامع مسجد فاروق اعظم دوسیری
7:30بجے
مفتی صداقت حسین شاہ
جامع مسجد DC والی مانسہرہ
7:15بجے
مولانا عبدالعزیز شاہ
جامع مسجد بلال اپربیلہ چکیامانسہرہ
7:15بجے
مولانا محمد جاوید رحمانی
دارالعلوم تناول ہاڑی میرا پھلڑہ
7:15بجے
مفتی محمد حنیف
مرکزی عید گاہ بھیر کنڈ
7:45بجے
مولانا انعام الحق
جامع مسجد الخلیل پانو روڈ مانسہرہ
7:30بجے
مولانا سید انور شاہ
جامع مسجد اُسامہ بن زید دھرمیاں
7:00بجے
مولانا بابر زیب
جامع مسجد واپڈا والی مانسہرہ
7:30بجے
مولانا عابد
جامع مسجد حضریٰ داتہ چوک
7:30بجے
مولانا محمد قدیر
جامع مسجد غازی کوٹ
8:00بجے
مولانا محسن عتیق
جامع الھُدیٰ ڈھانگری چوک
7:00بجے
مولانا سعد افضل
جامع مسجد خالد بن ولید فیض ٹائون
7:00بجے
مولانا طارق نعمان گڑنگی
جامع مسجد الرحمن میجر ایوب روڈ مانسہرہ
7:00بجے
مولانا رشید الحسن
جامع مسجد خاتم النبیین نزد یوٹیلٹی سٹور ڈھانگری روڈ مانسہرہ
7:30بجے
مفتی مسعود الرحمن
جامع مسجد تحفیظ القرآن محلہ احمد آباد حدوبانڈی
7:30بجے
مولانا سلیم احمد
جامع مسجد صدیق اکبر اپر چنئی مانسہرہ
7:00بجے
مولانا قاضی محمد اسرائیل گڑنگی
جامع مسجد فاروق اعظم چنئی مانسہرہ
7:15بجے
مولانا ریاض الحق
جامع مسجد حسنین کریمین چنئی مانسہرہ
7:00بجے
ڈاکٹر مولانا میاں شفیق
مدرسہ تعلیم القرآن ڈب1مانسہرہ
7:00بجے
میاں عنایت الرحمن
جامع مسجد مکی اعزاز CNG مانسہرہ
7:30بجے
مولانا ساجد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں