لڑکیوں کے سامنے چھٹی کے وقت بائیک پہ ون ویلنگ کرنے کا انجام

عوامی شکایات پر کاروائی ! لڑکیوں کے سکول اور کالج کے سامنے چھٹی کے اوقات کار میں موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے والا ھیڑاں نکہ کا رہائشی عمیر ولد نزاکت کو گرفتار کرلیا گیا .
ملزم کا موٹرسائیکل تھانے میں بند کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں