ختم القران کانفرنسز کے لیے تحفظ ختم نبوت یوتھ فورس کی طرف سے دعوت

تحفظ ختم نبوت یوتھ فورس مانسہرہ نے رمضان المبار ک میں ختم القران کانفرنسز کا مختلف مساجد میں 16 اپریل سے شروع ہونے والے پروگراموں کا دعوت نامہ جاری کر دیا ہے۔ تمام مسلمانوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ جبکہ تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ۔16،17،19 اور 21 اپریل تاریخوں کے مطابق Mansehra.com کی ویب سائٹ پر اشتہار اہل اسلام پڑھ سکتے ہیں جس میں مساجد کی تفصیل اور علماء کرام کے نام بھی درج ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں