غیرمعیاری دودھ کا انجام

اسٹنٹ کمشنر مانسہرہ نے عوامی شکایت پر شہر بازار کا دورہ کیا۔ پرائس کنٹرول کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کاروائیاں ۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے دوران عوامی شکایات پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-1 علی شیرخان خلیل نے ھمراہ ڈاکٹر سجاد (لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ) شہر کے مختلف ایریا کا دورہ کیا، دودھ، پولٹری، چکن، گوشت، بیکری اور دیگر دکانوں کا معائنہ کیا۔
اس دوران انھوں نے مضر صحت ،غیر معیاری ملاوٹ شدہ دودھ، غیر معیاری گوشت کی جانچ، گوشت، مرغی کے گوشت کی فروخت کو لیبارٹری چیک کرنے کے بعد موقع پر ضائع کیا اور قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی گئی۔
اے سی مانسہرہ کا مزید کاروایاں جاری رکھنے کا فیصلہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں