مانسہرہ ٹاؤن شپ میں افطار کے بعد اوباش موٹرسائیکل سواروں کی طرف سے ون ویلنگ کرنے اور خواتین کو حراساں کرنے کی شکایت پر کاروائی ، 4 نوجوانوں کو گرفتار کرکے موٹرسائیکل ٹاؤن شپ چوکی میں بند کردئیے گئے۔والدین کو پولیس چوکی میں طلب کرکے بیان حلفی لینے کے بعد موٹرسائیکل والدین کے حوالے کئیے جائیں گے۔
