سال 2010 سے گھر اور گھاس کو آگ لگانے ،قتل اور اقدام قتل جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب مفرور ملزم اعظم خان ولد رضا خان سکنہ پھلڑہ کو شنکیاری پولیس نے گرفتار کرلیاگیا.