ون ویلنگ ،ایپلائیڈ فار ،غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں

ہریپور : ہری پور پولیس کا ضلع بھر میں ون ویلنگ ،ایپلائیڈ فار ،غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور محمد عمر خان کے احکامات کی روشنی سرکل ایس ڈی پی اوز کی زیر نگرانی ایس ایچ اوز کا ہمراہ نفری پولیس اور ٹریفک سٹاف کے ضلع بھر میں ون ویلنگ ،ایپلائیڈ فار ،غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں کرتے ہوئے متعدد موٹرسائکلز کو تھانہ جات میں بند کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں