ڈسٹرکٹ مانسہرہ عوام کے نام اہم پیغام

مانسہرہ : خدا کے لیے اس بات پر یقین رکھیں کہ کوئی کسی کا نصیب کا نہیں کھا سکتا ۔۔اس پیغام کو پڑھیں اور اس پر عمل کریں .
ڈسٹرکٹ مانسہرہ کی تمام عوام کو ہر ویلج کونسل کے اندر باعزت طریقے سے آٹا ملے گا.

اب لائنوں میں لگنے کی ضرورت نہیں اپنی باری کا انتظار کریں ہمارے پاس آٹے کا اسٹاک موجود ہیے بگ ڈر نہ کریں نہ کھپ بنائے 25 رمضان تک یہ سکیم جاری رہی گی سب کو آٹا مل کر رہے گا صبر تحمل کا مظاہرہ کریں اور قربانی دینے والا جذبہ ایمان بنائے رمضان شریف ایک دوسرے کے لیے ہمدردی اور قربانی کا درس دیتا ہے۔

انتظامیہ اور دوکاندروں کے ساتھ تعاون کریں جب تک ایک بندے تک آٹا نہ پہنچ پائے اس وقت میں اور میرااسٹاف چین سے نہیں بیٹھیں گئیں یہ سکیم خیبر پختون خواہ کیطرف سے غریب عوام اور کم دیہاڑی دار کم آمدنی والے کے لیے ہیے جس کے پاس وسائل پورے ہے ۔

وہ آٹا لیکر کسی غریب بے سہارہ اپنے بھائی پڑوسی کو دے اس ماہ رمضان شریف میں نیکیاں کمائے اور قربانی دے اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے شکریہ ۔ سیدہ عظمی شاہ فوڈ کنٹرولر ڈسٹرکٹ مانسہرہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں