بالاکوٹ گزشتہ رات بڑی واردات

مانسہرہ : بالاکوٹ گزشتہ رات بڑی واردات ۔نزیر پٹھان موبائل شاپ کاغان روڈ پر چوری ۔نقدی ۔سامان موبائل سیٹ۔اسسریز چور لے اڑے ۔ جو بروقت مرکزی انجمن تاجران ۔موبائل یونین اور پولیس کی مشترکہ۔کاوش سے چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر سامان برآمد کر لیا گیا ۔

دوکان کے مالک نزیر پٹھان نے کہا کہ تمام تر احباب بلخصوص موبائل یونین ۔سوشل ورکر اشتیاق احمد جھنوں نے اپنی جان پر کھیل کر چوروں کو بے نقاب کیا انکے شکر گزار ہیں ۔ جو لوگ متحد ہوں اور انکا منشور ایک ہو اللہ پاک انکی محنت کو رائگان نہیں کرتا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں