ہریپور میں ذخیرہ اندوزی اور زائد قیمتوںپر متعدد دکانیں سیل اور جرمانے عائد

ہریپور : ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر -II ہریپور نے آج اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر ہری پور کے ہمراہ زخیرہ اندوزی، زائد قیمتوں پر اشیاء خوردونوش کی فروخت پر کھلا بٹ، شاہ مقصود، سرائے صالح اور لورہ چوک ۔یں بھرپور کاروائی کرتے ہوئے ۔متعدد دوکانوں کو سیل کر دیا گیا جن کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

دوسری جانب ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ہریپور نے زخیرہ اندوزی، زائد قیمتوں پر اشیاء خوردونوش کی فروخت پر چھپر روڈ، جی ٹی روڈ اور دربند اڈہ پر بھرپور کاروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانہ عائد کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں