دو موٹر سائیکل چور گرفتار ، قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

ایبٹ آباد : ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر حویلیاں پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی .

دو موٹر سائیکل چور ، عبید ولد قائم خان اور حسنین ولد رضاب ساکنان بانڈہ بزدار گرفتار ، ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ، تھانہ حویلیاں میں زیر دفعہ 381A مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں