ون ویلنگ ایک جان لیواء خونی کھیل ہے

ایبٹ آباد : ایبٹ آباد پولیس تھانہ نواں شہر کی کاروائی .خونی کھیل ون ویلنگ میں مصروف دو نوجوان موٹر سائیکل سمیت گرفتار .

والدین کو واعظ و نصیحت کے لیے تھانہ طلب کر لیا گیا ،ضلعی پولیس سربراہ کی جملہ پولیس افسران کو ون ویلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کی ہدایات کیں۔

شہری اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں ، ون ویلنگ ایک جان لیواء خونی کھیل ہے ، آپ کی ذرا سی لاپروائی زندگی بھر کا روگ بن سکتی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں