| |
رِشتے اور اَنا
04-11-2010
جب اِنسان ناراضگی ختم کرنے میں پہل کرتا ھے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ وہ غلط تھا بلکہ اسکا مطلب یہ ھیکہ اُسے اَنا سے زیادہ رِشتے عزیز ہیں ۔
|
|
اُمیدیں
01-18-2010
اِنسان دُکھ نہیں دیتے، اِنسان سے وابستہ اُمیدیں دُکھ دیتی ہیں ۔
|
|
عدل و انصاف
01-05-2010
جب لوگوں پر فیصلہ کرو تو عدل و انصاف سے فیصلہ کرو ۔
|
|
عیب
12-20-2009
عقلمند اور بیوقوفوں میں کچھ نہ کچھ عیب ضرور ھوتا ھے، مگر عقلمند اپنے عیب خود دیکھتا ھے جبکہ بیوقوفوں کا عیب دُنیا دیکھتی ھے۔
|
|
پہچان
12-05-2009
غُربت انسان کو اُسکی پہچان کرواتی ھے ۔
|
|
رشتوں کی خوبصورتی
11-26-2009
رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات کو برداشت کرنا ھے ۔
|
|
فاصلہ
11-21-2009
جو مخلوق سے فاصلے پر ھو وہ خالق سے کیسے قریب ھوسکتا ھے ۔
|
|
سچی محبت
11-08-2009
جس کو تم سے سچی محبت ھوگی وہ تمیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔
|
|
تجربہ
10-26-2009
تجربہ ہی سب سے بڑا اُستاد ھوتا ھے۔
|
|
بڑی آزمائش
10-11-2009
سب سے بڑی آزمائش مال اور اولاد ہیں ۔
|
|
|